"مالوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 56:
'''مالوہ''' (Malwa) وسطی شمالی ہندوستان کا ایک قدرتی خطہ ہے جو ایک [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] پر واقع ہے۔ [[ارضیات]]ی طور پر مالوہ سے مراد [[وندھیہ سلسلہ کوہ]] کی [[آتش فشاں|آتش فشانی]] [[سطح مرتفع]] ہے۔ سیاسی اور انتظامی طور تاریخی خطہ مالوہ مغربی [[مدھیہ پردیش]] کے اضلاع اور جنوب مشرقی [[راجستھان]] کے حصوں پر مشتمل ہے۔
 
<br />
== کمالوہ کا اطلاق اور اس کے حدود اربعہ ==
ہندو ماخذو ں میں مالوہ کا اطلاق شمال و جنوب میں کوہ بندھیا چل سے لے کر چتوڑا اور مکندرا پہاڑوں تک ہے ، جب کے مشرق و مغرب میں بھوپال سے دو حد{داہود} تک ہے، اس کی تایید مالوہ کی قدرتی حدود سے بھی ہوتی ہے؛ چنانچہ ان حدود کے اندر پہاڑوں کی نوعیت یکساں ہے اور کسی جگہ بھی اس علاقہ کی بلندی اور حالت ظاہری میں فرق نہیں آیا ہے، شاہان دہلی اپنی سہولت ور رواج کے بموجب زیادہ تر صوبوں کا تعین کر دیتے تھے ، ان کی وسیع عملداری صوبوں میں تقسیم تھی جن کا حاکم اعلی صوبہ دار یا نائب بادشاہ ہوتا تھا اور اس کے زیر حکومت کل علاقہ کو صوبہ کہتے تھے ؛ لہذا صوبہ ایک سیاسی نام تھا نہ کہ جغرافیائی<ref>تاریخ وسط ہند:1/2 سر جان میلکم</ref> اس لیے مالوہ خاص اس سطح مرتفع کو کہ سکتے ہیں جو عموما کشادہ اور نہایت زرخیز ہے ؛ البتہ اس میں جگہ بہ جگہ مخروطی اور چوڑی چوٹیوں کی پہاڑیاں اور پست قامت پہاڑیوں کے سلسلہ ہیں اور اس کو متعدد دریا اور چھوٹی چھوٹی ندیا سیراب کرتی ہیں<ref>تاریخ وسط ہند</ref>
 
== مالوہ اور اسلام ==