"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''سکردو''' پاکستان کے پانچویں صوبہ [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا دار الحکومت بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا، [[سدپارہ جھیل]] اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیر ملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
{{شہر
| نام =سکردو
| ملک =پاکستان
| طول_البلد =75.617
| عرض_البلد =35.300
| وقوع =
| مقامی_یا_انگریزی_نام =سکردو
| شہر_تصویر = SkarduFromFort1175.JPG
| صوبہ =گلگت بلتستان
| ضلع =سکردو
| رقبہ =
| بلندی =
| آبادی =
| سال =
| آبادی_سال =
| منطقہ_وقت = معیاری عالمی وقت +5
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| شہر_نقشہ =
| موقع_جال = www.gilgitbaltistan.gov.pk
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''سکردو''' پاکستان کے پانچویں صوبہ [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا دار الحکومت بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا، [[سدپارہ جھیل]] اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیر ملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
سکردو میں بسنے والے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ جبکہ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔