حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 1:
[[فائل:Long Tail (28771553164).jpg|تصغیر|درختوں پر چڑھنے والی ایک [[چھپکلی]] جس کی دم بڑی ہے۔ یہ [[تائیوان]] سے تعلق رکھتی ہے۔]]
'''دُم''' یا '''پُونچھ''' {{دیگر نام|انگریزی=Tail}} ایک قسم کا تتمہ ہوتا ہے جو کچھ قسم کے جانوروں کے ایک کونے سے منسلک ہوتا ہے۔ یہ عمومًا چار پاؤں والے جانوروں میں عام ہے۔ دم کئی بار کُھر دار ہوا کرتی ہے، یعنی یہ دم کے کونے پر کچھ بال ہوتے ہیں۔ عام طور سے دم جانوروں کے پیچھے ہوا کرتی ہے۔ اسے جانور حسب ضرورت ہلا سکتے ہیں اور آگے پیچھے کر سکتے ہیں۔ دم کے ہلانے کے بھی اپنے اشارے ہو ہیں۔ [[کتا]] کئی دم اپنے پیار یا لگاؤ کے اظہار کے لیے کرتا ہے۔ اس کے بر عکس [[بلی]] جب غصے میں ہوتی ہے تو اس کی دم کھڑی اور موٹی دکھائی پڑتی ہے۔ کچھ جانور ایک دوسرے سے ملنے یا جوڑے بناتے وقت اپنی دموں میں پینچ لڑاتے ہیں۔ یہ بھی غور طلب ہے کہ کچھ جانور، جیسے کہ [[شیر]] میں [[دم]] کافی لمبی ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس کچھ جانور، جیسے کہ [[بکری]] کی دم بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ ایک ہی قسم کے جانور میں کبھی دم ہوتی ہے، کبھی نہیں، تو کبھی سائز مختلف ہوتا ہے۔ کتوں کی ایک قسم میں دم عملًا مفقود ہوتی ہے۔ مگر اس نسل کے کتے کاٹنے کے لیے بہت اُتاولے ہوتے ہیں۔ اسی طرح سے بلیوں کی ایک نسل بھی دم سے تقریبًا محروم ہوتی ہے۔
 
دم جانوروں کے علاوہ پرندوں اور مچھلیوں کا بھی خاصا ہے، اگر چیکہ ان کی دم ایک الگ طرح کی ہوتی ہے۔
سطر 18:
 
[[زمرہ:تشریح حیوانات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دم»