"آئی سس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 11:
| Children = Horus and [[آنوبیس]] (Anubis is fostered)
}}
[[فائل:Isis 001.jpg|framepx|تصغیر|leftبائیں]]فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش [[مصرِ]] قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ [[بحیرہ روم]] کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہو گئی۔ آئسز کے ساتھ اس کے شوہر [[اوزیریس]] ( جو اس کا بھائی بھی تھا) اور اس کے بیٹے ہورسن کی پوجا بھی واجب تھی۔ ایزیس کے نام کے ساتھ کئی اور دیویوں کی صفات بھی منسوب ہوگئیں جس کے تحت اسے زرخیزی اور خوشحالی کی بھی دیوی تسلیم کر لیا گیا۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی [[نوت]] اور باپ زمین کا دیوتا [[دیوتا گب|گب]] تھا۔ اس کا نشان گائے ہے۔ ایزیس کو جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔
 
== نگار خانہ ==
سطر 29:
[[زمرہ:قدیم مصر]]
[[زمرہ:قدیم مصری مذہب]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ماں دیویاں]]
[[زمرہ:مصری دیویاں]]
[[زمرہ:مصری علم الاساطیر]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]