"ابو نصر سراج" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م خودکار: درستی املا ← ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 1:
( متوفی [[378ھ]] / [[988ء]] )
[[ایران]] کے مشہور [[تصوف|صوفی]]، [[فقیہ]] اور [[محدث]] جن کا پورا نام شیخ ابو نصر عبد اللہ بن علی سراج طوسی ہے۔ انہیں [[طاؤس الفقراء]] اور [[صاحبِ اللمع]] کہا جاتا ہے آپ نے زہد و پارسائی میں بہت شہرت حاصل کی۔
آپ شیخ ابومحمد مرتعش سے نسبت روحانی رکھتے
چند حضرات آپ کی مجلس میں بیٹھے تھے سردیوں کی راتیں تھی آگ جل رہی تھی تو حید و معرفت پر بات ہو رہی تھی ایک اچھے مزاج میں تھے اٹھے اور اٹھ کر کھڑے
== تصانیف ==
* 'کتاب اللمع فی التصوف' جو عربی زبان میں ہے علم تصوف پر لکھی گئی سب سے پہلی مکمل کتاب ہے اور اس کا ملخص انگریزی ترجمہ مشہور انگریزی [[مستشرق]] رینلڈ ایلن نکلسن<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Reynold_A._Nicholson Reynold A. Nicholson] (انگریزی ویکیپیڈیا)</ref> نے اپنے مقدمہ کے ساتھ [[1914ء]] میں شائع کیا۔ اس میں صوفیا کے اصول اور مشائخ کے اقوال و اشعار کی تشریح شامل ہے۔ اردو ترجمہ سید اسرار بخاری نے کیا جس کے ناشر تصوف فاؤنڈیشن، لاہور ہیں۔
== حوالہ جات ==
|