"ایمان (اسلامی تصور)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ ایمان کو ایمان (اسلامی تصور) کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا: عنوان
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 28:
 
=== ایمان بالرسالت ===
ایمان بالرسالۃ کا مطلب ہے رسولوں پر ایمان لانا۔
اللہ رب العزت نے انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کے لیے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے ہی رسولوں اور نبیوں کا سلسلہ شروع فرمایا ہے، سب سے پہلے نبی حضرت آدم علیہ السلام تھے، اور سب سے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
اس دوران اللہ تعالی نے بے شمار انبیاء کرام مبعوث فرمائے، اور وہ سب انسانیت کو اللہ کی طرف بلاتے رہے۔
ایمان بالرسالۃ میں یہ بات بھی داخل ہے کہ گزشتہ انبیاء کرام پر ایمان رکھا جائے۔
ایمان بالرسالۃ کا اہم ترین جزو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان رکھنا بھی شامل ہے۔
 
=== ایمان بالآخرۃ ===
=== ایمان بالقدر ===