"شیام بینیگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فلمساز
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
سطر 8:
شیام بینیگل نے ان چار فلموں کے بعد ششی کپور کے ساتھ فلم ’جنون‘ بنائی۔ اٹھارہ سو ستاون کے پس منظر میں جنون نے انتہائی محبت کی ایک کہانی پیش کی تھی۔
 
اس کے بعد ان کی فلم ’ کل یگ‘ آئی جو پیچیدہ انسانی رشتوں کی کہانی تھی، لیکن انیس سو اسی کی دہائی کے بعد متوازی یا حقیقی سنیما کا دور ختم ہو گیا اور بینیگل نے کمرشیل سنیما سے سمجھوتہ کرنے کی بجائے خود کو ٹی وی سیرئیلز تک محدود کر لیا، البتہ سن دو ہزار ایک میں انہوں نے کرشمہ کپور کے ساتھ فلم ’زبیدہ‘ بنائی۔ یہ فلم ایک نڈر بیباک چلبلی عورت کی کہانی تھی جو اپنے طور پر اپنی زندگی جینے کی خواہش رکھتی ہے۔ یہ فلم باکس آفس پر کچھ زیادہ کامیاب نہیں ہو سکی۔
 
بینیگل نے متوزای سنیما اور ٹی وی سیریل کے علاوہ چند یادگار دستاویزی فلمیں بھی بنائی ہیں جن میں ’چائلڈ آف دی سٹریٹ‘ اور ’ستیہ جیت رے‘ شامل ہیں۔ بینیگل نے کافی تحقیق کے بعد دو ہزار پانچ میں نیتا جی سبھاش چندر بوس پر فلم بنائی جو تنازع کا شکار ہو گئی۔
سطر 15:
 
[[زمرہ:1934ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]]
سطر 27 ⟵ 28:
[[زمرہ:فاضل جامعہ عثمانیہ]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]
 
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:کونکنی شخصیات]]