"یورپی سام دشمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اطلاع|اس صفحے میں موجود [[سرخ روابط]] اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً [[:en:Antisemitism_in_Europe| انگریزی ویکیپیڈیا]] میں موجود ہے، ترجمہ<ref>{{Cite web|url=https://www.youtube.com/watch?v=T0stQ1WxrK4|title=ترجمہ سکھلائی|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔}}[[سام دشمنی]] (جسے ضد سامیت بھی کہتے ہیں) قدیم تہذیبوں کے زمانے سے لیکر [[یہود]] کے خلاف [[تعصب]]، نفرت اور [[امتیاز|امتیازی سلوک]] کی طویل تاریخ کے یہودی تجربے کو کہا جاتا ہے جو اکثر [[مسیحیت|عیسائی]] تہذیب اور اس سے پہلے کے [[یورپ]]ی تہذیبوں میں شروع ہوا -
 
اگرچہ یہ بات [[قدیم یونان]] اور [[رومی سلطنت|رومن سلطنت کے]] فکری اور سیاسی مراکز میں ظاہر ہوئی، لیکن یہودی ثقافت کے قدیم مرکز [[یروشلم|یروشلم کے]] تحلیل کے بعد ، اس رجحان کو یورپی [[مسیحیت|عیسائیت]] کے اندر زیادہ باقاعدگی حاصل ہوئی، جس کے نتیجے میں یہودی آبادی سے [[جبری علیحدگی]] اور بعض اوقات یورپی معاشرے کی عوامی زندگی میں ان کی شرکت پر پابندی اختیار کی گئی۔۔