"بنیاد پرستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 186.143.163.62 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hammad کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
[[File:DavidWoronieckiWithSign.jpg|thumb|بنیاد پرستی]]
بنیادی پرستی کا ترجمہ fundamentalism کے لیے اختیار کیا جاتا ہے اگر درست ترجمہ کہا جائے تو یہ بنیادیت یا اصولیت ہوگا، یعنی کسی بھی بنیاد پر یا اصل پر قائم رہنا یا ایسا کرنے کی کوشش کرنا۔ انگریزی میں یہ لفظ [[لاطینی زبان|لاطینی]] کے fundamentum سے آیا ہے جس کے معنی بنیاد کے ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ مذہب کا تعلق {{د2}} 1920 {{دخ2}} اور بعض ذرائع کے مطابق {{د2}} 1910 {{دخ2}} کے زمانے تک {{ر}} <ref>بروس چلٹن (Bruce Chilton) کی کتاب وقت نجات (Redeeming time)</ref><ref>سڈنی (Sydney) کی کتاب A Religious History of the American People</ref> {{ڑ}} سے دیکھنے میں آ رہا ہے کہ جب اس کو مذہب پرست کے طور پر استعمال کیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ اصطلاح پہلی مرتبہ اخبارات و جرائد میں {{د2}} 1954 {{دخ2}} سے مشہور ہونا شروع ہوئی جبکہ اس کا طباعت میں جاری ہونے کا سلسلہ بعض کتب کے مطابق {{د2}} 1909 {{دخ2}} تک جاتا ہے {{ر}} <ref>آر اے ٹورے (R. A. Torrey) کی کتاب The Fundamentals</ref> {{ڑ}}۔