"تالابندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{About|ایک ہنگامی ضابطے|کوروناوائرس کی عالمگیر وبا 2020ء کے قرنطینوں|زمرہ:کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء سے متعلق سدباب کی کوششیں}}
'''تالابندی''' {{دیگر نام|انگریزی=Lockdown}} ایک ہنگامی ضابطہ ہے جس کی رو سے عموماً لوگوں اور معلومات کو متعلقہ علاقے سے باہر جانے سے روک دیا جاتا ہے۔ اس ضابطہ کو عموماً [[مقتدرہ]] کا کوئی فرد ہی لگا سکتا ہے۔ تالابندیوں کا ایک مقصد کسی بڑے خطرے یا بیرونی حادثے سے لوگوں کو محفوظ رکھنا بھی ہوتا ہے۔ '''مکمل تالابندی''' کا مفہوم یہ ہے کہ اس علاقے کے باشندگان جہاں ہیں وہیں ٹھہر جائیں اور ادھر ادھر ہرگز نہ جائیں۔ تاہم اگر کچھ لوگ کسی پرخطر مقام پر ہوں تو انہیں قریب میں واقع کسی محفوظ مقام تک جانے کی اجازت ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==