مقطر غلط کاری نویس، مامورین اداری، توثیق شدہ صارفین، محرک تصاویر، درآمدکنندگان، استثنا از آئی پی پابندی، اجتماعی پیغام رساں، منتظمین
600,890
ترامیم
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''وی کے مورتی '''(وینکٹ رام پنڈت کرشنا مورتی): پیدائش [[26 نومبر]] [[1923ء]]، ہندی فلموں کے سینماٹوگرافر اور کیمرا مین، جنہوں نے گرودت کی مقبول فلموں پیاسا، صاحب بی بی اور غلام، کاغذ کے پھول، آر پار، مسٹر اینڈ مسز 55، سمیت سی آئی ڈی، ضدی، شکار، تم سے اچھا کون ہے، جگنو وارنٹ، بارود، آزاد، رضیہ سلطان، ناستک، جاگیر اور دیدار نامی مقبول فلموں کو کیمرے میں قید کیا ۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0615444|وی کے مورتی}}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{دادا صاحب پھالکے ایوارڈ}}
[[زمرہ:1923ء کی پیدائشیں]]
|