"فرہنگ اصطلاحات فن خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
←‏فہرست: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 77:
|مرقع||مرقع اس البم کو کہتے ہیں جس میں کئی قطعے یا خطاطی کے دیگر نمونے ترتیب سے رکھے گئے ہوں۔ مرقع میں تمام نمونے علاحدہ علاحدہ یا یکجا ہوتے ہیں۔
|-
|مسطر || کاغذ یا تختی پر قط سے پیمائش کرکے چار لکیریں لگائی جاتی ہیں اور بیشتر الفاظ انہی لکیروں کے اندر ہی لکھے جاتے ہیں۔ ایسی لکیروں کا مجموعہ مسطر کہلاتا ہے۔
|مسلسل ||یہ کوئی علاحدہ خط نہیں بلکہ اگر کسی خط کو اس طرح لکھا جائے کہ تمام حروف باہم پیوست ہوں اور کوئی دوسرے حروف سے جدا نہ ہو تو وہ خط مسلسل کہلائے گا مثلاً ثلث مسلسل، دیوانی مسلسل، کوفی مسلسل وغیرہ۔ خط کی تمام اقسام کو بشرط حفاظت اصول و معیار خط مسلسل سے مربوط کرکے لکھا جاسکتا ہے۔
|-
|مسلسل || یہ کوئی علاحدہ خط نہیں بلکہ اگر کسی خط کو اس طرح لکھا جائے کہ تمام حروف باہم پیوست ہوں اور کوئی دوسرے حروف سے جدا نہ ہو تو وہ خط مسلسل کہلائے گا مثلاً ثلث مسلسل، دیوانی مسلسل، کوفی مسلسل وغیرہ۔ خط کی تمام اقسام کو بشرط حفاظت اصول و معیار خط مسلسل سے مربوط کرکے لکھا جاسکتا ہے۔
|-
| ناخنی ب || چھوٹی ب کو ناخنی ب کہتے ہیں جو تین، پانچ یا سات قط کی ہوتی ہے اور اس کے پیٹ کا گہراؤ ایک قط کا ہوتا ہے۔