"فرہنگ اصطلاحات فن خطاطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏فہرست: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 33:
|-
|خط||ابتدا میں خط اس لکیر کو کہتے تھے جسے زمین پر کھود کر یا ریت پر، لکڑی کی نوک یا انگلی سے بنایا جائے۔ بعد کے ادوار میں خط کے معنی رسم کتابت کے ہو گئے یعنی عربی زبان لکھنے کا طریقہ۔ د نیا کی کسی قوم نے مسلمانوں سے زیادہ اپنے خط میں حسن و جمال کے پہلو پیدا نہیں کیے اور نہ ہی کسی قوم نے اپنے خط کی اتنی اقسام ایجاد کی جتنی مسلمانوں نے کی۔
|-
| دامن || ج اور ع اور ان کے مشابہ حروف کی گولائی کو دامن کہتے ہیں۔
|-
|دیوانی||دیوانی کے معنی ہیں سرکاری۔ یہ خط ترکوں کا ایجاد کردہ ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے عہد میں دیوان شاہی کے فرامین اور اہم کاغذات کی کتابت کے لیے مستعمل تھا اس لیے دیوانی کہلایا۔ اس خط کو خط ہمایونی بھی کہا جاتا ہے۔
|-
|رقاع||رقاع جمع ہے رقعہ ( کاغذ کا پرزہ یا مکتوب ) کی۔ حسابی کام رقعوں پر اسی خط میں کیا جاتا تھا۔ نیز یہ خط رقعات و مکاتیب لکھنے کے لیے بھی مستعمل تھا۔ خط رقاع کو خط اجازہ بھی کہا جاتا ہے۔
|-
|رقعہ||رقعہ مکتوب کو کہتے ہیں۔ یہ خط خطِ رقاع میں کئی تبدیلیوں کے بعد عالمِ وجود میں آیاـ اس کی ایجاد کا اصل مقصد روزمرّہ اور عام تحریر کے لیے ایک ایسے خط کی ضرورت تھی جسے سہولت اور تیز رفتاری سے لکھا جاسکے ـ اس میں دیگر خطوط کی بہ نسبت سیدھا پن زیادہ ہے۔ آج کل روزمرہ خط کتابت کے لیے عرب ممالک میں یہی خط مستعمل ہے۔ اس کے علاوہ اخبارات واشتہارات کی سرخیوں کے لیے بھی یہی خط استعمال کیا جاتا ہے۔