"افطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
 
== مستحبات افطار ==
[[فائل:DATES.jpg|تصغیر|[[کھجور]]]]
روزہ، [[کھجور]] اور پانی سے افطار کرنا مستحب اور سنت ہے۔ افطار کے دسترخوان پر کھجور ایک بابرکت کھانا تصور کیا جاتا ہے۔ [[پیغمبر اسلام]] [[محمد]] {{ص}} کا فرمان ہے:<ref>خرجه أحمد (4/17)، والترمذي رقم: (658)، وقال: حديث حسن، والنسائي في الكبرى رقم: (3319)، وابن ماجه رقم: (1699)، وصححه ابن خزيمة، وابن حبان، والحاكم، وضعفه الألباني في الضعيفة رقم: (6383)، وقال: "والصحيح من فعله صلى الله عليه وسلم".</ref> {{اقتباس|تم جب افطار کرو تو کجھور سے افطار کرو اس لیے وہ برکت والی غذا ہے، اگر کھجور موجود نہ ہو تو پانی سے افطار کرو اس لیے کہ پانی پاک غذا ہے۔}}