"بحیرہ ارال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
 
[[فائل:AralSea ComparisonApr2005-06.jpg|تصغیر|ققرال کی خندق کے قیام کے بعد شمالی بحیرہ ارال کا موزانہ، بالائی منظر خندق کی تعمیر سے قبل کا ہے اور زیریں اس کے بعد کا]]
[[File:Aral Sea.gif|thumb|left|1960–2014]]
 
جھیل کی آبی سطح میں تقریبا{{دوزبر}} 60 فیصد اور حجم کے حساب سے 80 فیصد کمی آئی ہے۔ 1960ء میں جب یہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی جھیل تھی تو اس کا رقبہ 68 ہزار مربع کلومیٹر تھا اور حجم 1100 مکعب کلو میٹر تھا لیکن [[1998ء]] تک اس کا حجم گر کر صرف 28 ہزار 687 مربع کلو میٹر رہ گیا۔ اس طرح یہ اب دنیا کی آٹھویں سب سے بڑی جھیل ہے۔ اس عرصے کے دوران جھیل میں نمکیات کا بھی اضافہ ہوا۔