"رمز نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''رمز نگاری''' {{دیگر نام|انگریزی=Cryptography}} دو افراد یا گروہوں کے درمیان کسی تیسرے حریف کی موجودگی میں [[محفوظ مواصلات]]ابلاغ کا ایک خاص طریقہ کار ہے اور اس طریقہ کار کے مطالعہ کو [[رمزیات|رمزیات (Cryptology)]] کہتے ہیں۔ سلیس الفاظ میں رمز نگاری وہ طریقہ ہے جو کسی تیسرے فریق یا عام افراد کو ذاتی پیغامات تک رسائی سے روکتا ہے۔ نیز یہ [[ریاضی]] کی شاخ اور [[کمپیوٹر سائنس]] کا ایک اہم موضوع بھی ہے۔ اس میں ایسے [[الخوارزم]] بنائے جاتے ہیں جن کی مدد سے مندرجات کو غیر متعلقہ افراد سے محفوظ رکھا جا سکے۔ محفوظ رکھنے کے لیے عموماً ایک "کنجی" استعمال کی جاتی ہے۔ متن کو وہی شخص پڑھ سکتا ہے جس کو کنجی معلوم ہو اور افشا کرنے والے الخوارزم کا علم ہو۔
 
== وجہ تسمیہ ==