"وائر گیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 113:
== برطانوی وائر گیج==
یہ اسٹینڈرڈ وائر گیج بھی کہلاتا ہے۔ برطانوی اسٹینڈرڈ وائر گیج اور امریکی وائر گیج برابر نہیں ہوتے۔ جو تار امریکی وائر گیج میں 14 نمبر کا ہوتا ہے وہی برطانوی گیج میں لگ بھگ 16 گیج کا ہوتا ہے۔<ref>[https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/2/28/Gauge_Chart.pdf Gauge Chart]</ref><br>
خیال رہے کہ 4mm اور 4mm<sup>2</sup> میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ 4 ایم ایم سے مراد تار کی موٹائی یا قطر ہوتا ہے جبکہ 4mm<sup>2</sup> (جسے چار ملی میٹر اسکوائر بھی کہتے ہیں) تار کی کٹی ہوئی سطح کا رقبہ (کروس سیکشن یا عمودی تراش) ہوتا ہے۔ 4mm کی موٹائی رکھنے والے تار کا رقبہ 12.56mm<sup>2</sup> ہوتا ہے۔<br>
تین ملی میٹر (3mm) کی موٹائی کا تار برطانوی گیج نمبر گیارہ سے ذرا سا زیادہ موٹا ہوتا ہے۔<br>
 
{| class="wikitable"
|-