"وارتسیلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
12 اپریل 1834 کو شمالی کریلیا کے گورنر نے فن لینڈ کے علاقے [[توہمایروی]] میں آرہ مل بنانے کا حکم دیا تو اس طرح وارتسیلا کی پیدائش ہوئی۔ آرہ مل کو بعد ازاں صنعتکار نیلس لڈوِگ آرپے نے خریدا اور اس کے احاطے میں فولادی بھٹی لگائی۔ 1898 میں اس کا نام بدل کر وارتسیلا اے بی رکھ دیا گیا۔
== ڈیزل انجن ==
1938 میں وارتسیلا نے جرمن کمپنی فریڈریک کروپ جرمانیا کے ساتھ لائسنس کا معاہدہ کیا۔ نومبر 1942 کو [[تُرکُو|ترکو|تُرکُو]]، فن لینڈ میں وارتسیلا نے پہلا ڈیزل انجن تیار کیا۔ آنے والی دہائیوں میں وارتسیلا نے ڈیزل اور گیس انجن کی تیاری پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے مختلف کمپنیاں خریدیں جن میں 1978 میں سوئیڈش کمپنی نوہاب، ایک فرانسیسی اور ولندیزی کمپنی کو 1989 میں خریدا گیا۔
 
1997 میں وارتسیلا نے ڈیزل بنانے والی کمپنی نیو سُلزر ڈیزل حاصل کر لی جو 199٫ میں سُلزر نے بنائی تھی۔
 
== مخلوط انجن ==
2020 میں وارتسیلا نے فن لائنز کے لیے انتہائی ماحول دوست مخلوط انجن بنانے کا منصوبہ بنایا۔