"اکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی سے اردو ترجمہ
سطر 94:
|footnotes=
}}
'''اکا''' {{دیگر نام|انگریزی= Akaa}} [[فن لینڈ]] کا ایک [[قصبہ]] اور [[بلدیہ]] جو [[پیرکانما]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Akaa&redirect=no&oldid=600571037 |title =Akaa|date =}}</ref> اسے یکم جنوری 2007 کو توی آلا اور وی آلا کے انضمام سے تشکیل دیا گیا۔ بعد ازاں یکم جنوری 2011 کو [[کلماکوسکی|کُلماکوسکی]] کی بلدیہ بھی اس کا حصہ بنا دی گئی۔
31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 16٫892 نفوس پر مشتمل تھی اور اس کا رقبہ 314.38 مربع کلومیٹر ہے جس میں 21.24 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 57.62 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
اکا، [[توی آلا]] اور [[وی آلا]] جھیل [[ونایاویسی]] کے کنارے آباد ہیں جو [[تواستیا پراپر]] علاقے اور پرکن مآ پانی کی مرکزی گزرگاہ ہے۔
بین الاقوامی تعلقات
جڑواں شہر
اکا کے جڑواں شہر مندرجِ ذیل ہیں:
• سانڈے، ناروے
• ہالسبرگ بلدیہ، سوئیڈن
• تپا، استونیا
 
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/اکا»