حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2,194:
:میں آپ کی بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 10:36، 2 جولائی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:: محترم [[صارف:Hindustanilanguage]] کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں؟--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 10:41، 2 جولائی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
::: محترم [[صارف:पर्वत सुबेदी|पर्वत सुबेदी]]، میرے خیال سے آپ تلفظ یا उच्चरणउच्चारण سے مراد لفظ کی زبان کی ادائیگی کے حساب سے [[اسلام آباد]] کے [[نیپالی زبان]] میں لکھنے کا صحیح طریقہ چاننے کی بات کر رہے ہیں۔ تو اس حساب سے آپ ہندی ویکی کی مشابہت میں इस्लामाबाद لکھ سکتے ہیں۔ چونکہ میرا قیام نیپال بہت مختصر عرصے کے کے لیے تھا، اس لیے میں نہیں جانتا کہ ( ् ) हलन्त کی آپ کی زبان میں کتنی اہمیت ہے، کیونکہ ہندی میں تو اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اگر اس اس پر بھی زور ہے، تو ایسی صورت میں آپ کو इस्लामाबाद् لکھنا ہوگا۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:42، 2 جولائی 2020ء ([[UTC|م ع و]])