"آیا صوفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ایا صوفیہ: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 65:
ایا صوفیہ کے سامنے ایک خوبصورت چمن ہے، اس کے بعد اس کا مرکزی دروازہ ہے، دورازے کے دونوں طرف وہ پتھر نصب ہیں جہاں پہرہ دار کھڑے ہوتے تھے۔ اندر وسیع ہال ہے جو مربع شکل کا ہے، اس کی وسعت غلام گردش اور محراب کو چھوڑ کر جنوباً شمالاً 235 فٹ ہے، بیچ کے گنبد کا قطر 107 فٹ اور چھت کی اونچائی 185 فٹ ہے۔ پوری عمارت میں 170 ستون ہیں۔ چاروں کونوں پر مسلمانوں نے چھ ڈھالوں پر '''اللہ، محمد، ابو بکر، عمر، عثمان اور علی''' نہایت خوشخط لکھ کر لگایا ہوا ہے۔ اوپر چھت کی طرف بڑے بڑے خوبصورت روشندان بنے ہوئے ہیں۔ عمارت میں سنگ مرمر استعمال کیا گیا ہے، بیشمار تختیاں لگی ہوئی ہیں جن پر عربی خط میں لکھا اور نقش ونگار کیا گیا ہے۔
 
== ایا صوفیہ میوزیمعجائب گھر ==
ایا صوفیہ کی عمارت [[فتح قسطنطنیہ]] کے بعد سے 481 سال تک تک مسجد اور مسلمانوں کی عبادت گاہ رہی۔ لیکن [[سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ|سلطنت عثمانیہ کے خاتمے]] کے بعد جب [[مصطفیمصطفٰی کمال اتاترک]] [[ترکی]] کا سربراہ بنا، تو اس نے اسنے، مسجد میں نماز بند کر کے اسے میوزیم ([[عجائب گھر،گھر]] (نمائش گاہ) بنا دیا۔ اورجولائی تا2020ء حالمیں یہاسے نمائشدوبارہ گاہ1935ء سے قبل والی حیثیت دے دی ہے۔گئی۔
 
== مسجد بحالی ==