"ضیاء اللہ قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
== خطابت ==
1968ء میں مرکزی جامع مسجد علامہ عبدالحکیم تحصیل بازار سیالکوٹ کے خطیب محمد یوسف نقشبندی کے وصال کے بعد مولانا ضیا اللہ قادری نے خطابت سنبھالی اور تا حیات اسی مسجد میں خطابت کی اور دار العلوم قادریہ کی خدمت میں گذاری
== القاب و خطابات ==
آپ کو محبت کرنے والوں کی طرف سے یہ القاب و خطابات ملے
خطیب عرب و عجم، مبلغ یورپ،آفتاب اہلسنت ، ضیائے ملت،سلطان المناظرین ،فخر الواعظین، محقق دوراں ، فخر الدلائل،رئیس التقریر و التحریر،مصنف کتب کثیرہ،عظیم مذہبی سکالر،تیغ بے نیام،مناظر اسلام ،عاشق مصطفے، دیوانہ غوث الوریٰ،محبوب الاولیاء اور عمد ۃ الاولیاء تھے
== تصنیفات ==
* الانوار محمدیہ
سطر 34 ⟵ 37:
* وہابیت و مرزائیت
* مرزا قادیانی کی حقیقت<ref>اہل سنت وجماعت کون ہیں محمد ضیاء اللہ قادری قادری کتب خانہ تحصیل بازار سیالکوٹ</ref>
== وفات ==
29 ربیع الاول [[1423ھ]] بمطابق 11 جون [[2002ء]] بروز منگل وفات پائی
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}