"کھنڈوعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
[[ناڑوا]] جو اصل میں نہر رواں تھا اس علاقے کے لیے پانی کی خاص نعمت ہے جو آج سے کچھ عرصہ پہلے تک اس گاؤں کی ضروریات پوری کرتا تھا۔
== نمایاں شخصیت ==
اس گاؤں کی نمایاں شخصیات میں [[فتح خان اعوان|ملک فتح خان اعوان]] جنہیں جنگ عظیم دوم میں [https://en.wikipedia.org/wiki/Burma_Gallantry_Medal Burma Gallantry Medal] دیا گیا<ref>https://www.tracesofwar.com/awards/2591/Burma-Gallantry-Medal-BMG.htm?sort=name&show=grid&abc=S#abc</ref>
=== لوگوں کا پیشہ ===
اکثر گھرانوں کے نوجوان [[پاکستان آرمی]] میں خدمات سر انجام دیکر اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور بزرگ زیادہ تر [[بھیڑ]] [[بکریاں]] پالتے ہیں کھنڈوعہ کے اکثر لوگ [[اعوان]] قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔