"موہڑہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''موہڑہ شریف''' موہڑہ پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤں کو کہتے ہیں۔
== دربار عالیہ ==
دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع [[راولپنڈی]] میں کوہ [[مری]] کے قریب واقع ہے اور [[شجرہ نقشبندیہ مجددیہ موہڑہ شریف|نقشبندیہ مجددیہ موہڑہ شریف]] [[سلسلئہطریقت|سلسلہ طریقت]] کا مرکز ہے جسے [[سلسلئہ نسبت رسولی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔
== ابتدا چلہ سے ==
[[1878ء]] میں [[محمد قاسم موہڑوی|غوث الامت خواجہ پیر محمد قاسم]] اپنے مرشد [[نظام الدین کیانوی|خواجہ نظام الدین کیانی]] کے حکم سے موجودہ موہڑہ شریف جو اس وقت جنگل تھا مری کے قریب کشمیری بازار سے تین میل نیچے ایک پتھر پر بیٹھ کر چالیس دن چلہ لگایا جسے آج لوگ موہڑہ شریف کے نام سے جانتے ہیں یہاںسے ہی آپ نے طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔اور بقیہ عمریہاں پر ہی رشد وہدایت کے چشمے جاری کئے سو سال کے قریب اس دنیا میں رہے اور 65 سال کے قریب یہاں پر قیام رہا
 
== جانشین ==
ان کے حقیقی جانشین [[پیر زاہد خان]] تھے کیونکہ آخری عمر میں اپنی دستار مبارک لوگوں کے سامنے ان کے سر پررکھی تمام تبرکات ان کے حوالے کئے اور اپنی حیات میں عوام کوان سے بیعت کیلئےارشاد فرماتے تھے <ref>شاہ فخر الفقر موہڑوی مولف باغ علی زاہدی ص 39،الکریم پبلیکیشنز اسلام آباد</ref> کچھ لوگوں کے مطابق سنہ [[1912ء]] میں [[محمد قاسم موہڑوی|غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] پیر نظیر احمد صاحب کو اپنا [[ولی عہد]] و جانشین مقرر فرمایا۔
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:ضلع راولپنڈی]]