"حافظ حدیث" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
غیر معمولی غلطی درست کردی (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
[[احادیث]] کی کتب کے [[حافظ]] کو حافظ احادیث کہا جاتا ہے۔ علم حدیث میں
۔ کیا ہی تعجب کی بات ہے کہ قرآن پاک میں تقریباً 80 ہزار "الفاظ" ہیں جن کو حفظ کرنا ایک حافظ قرآن کے لیے خاصا سخت کام لگتا ہے، لیکن سلام بھیجیں ان عظیم ہستیوں کی ہمت و حوصلے پر جنہوں نے صرف دین کی خدمت کی خاطر 100 ہزار (ایک لاکھ) احادیث مبارکہ حرف بحرف یاد کیں اور تا دمِ آخر ان کو سینے میں محفوظ بھی رکھا۔ حافظ ابن حجر العسقلانی، حافظ ابن کثیر، حافظ ابن عساکر وغیرہم کے لقب کے پیچھے بھی یہی حقیقت ہے۔ الله کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بیحساب مغفرت ہو۔ آمین
==مزید دیکھیے==
|