"معاونت:تبادلۂ خیال صفحات کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
== استعمال ==
تبادلۂ خیال صفحہ کسی بھی مقالہ یا صفحہ کی تحسین وتوسیع کا مرکز ہوتا ہے۔ دوران تبادلۂ خیال اس امر کا خیال رکھا جائے کہ متعلقہ صفحہ سے متعلق ہی رائے، تجویز یا سوال پیش کریں۔ موضوع سے ہٹ کر گفتگو سے احتراز کریں۔
Essa khan killi )(عیسی حان کلے) =
عیسی خان کلے ضلع مردان سے تقریباً 15 کیلو میٹر شمال کے طرف واقع ہے۔ یہ ساولڈہیر اور گدر کے درمیان میں موجودہے. اس گاؤں میں ایک نہر شمال سے جنوب کی طرف بہتا ہے۔ جس سے اس گاؤں کے کھیت سیراب ہوتے ہے
یہاں اکثر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہے۔ یہاں ایک گورنمنٹ پرائمری سکول بھی ہے۔ اس گاؤں میں ایک پٹرول پمپ ایک ہوٹل دو دکانے تین مساجد چار پولٹری فارم موجود ہے.
 
== تبادلۂ خیال صارف ==
ہر اندراج شدہ صارف کا مخصوص تبادلۂ خیال صفحہ ہوتا ہے جہاں اس صارف سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ جب بھی کسی صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ میں کسی ایک صارف کے جانب سے ایک پیغام تحریر کیا جاتا ہے تو اس صارف کو درج ذیل انداز میں اطلاع موصول ہوتی ہے: