"عبدالحبیب یوسف مارفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نیتا جی سبھاش چندر بوس کی "انڈین نیشنل آرمی" میں مالی تعاون کرنے والا پہلا شخص
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''عبدالحبیب یوسف مارفانی''': ہندی: :hi:अब्दुल हबीब यूसुफ़ मर्फ़ा...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:11، 2 ستمبر 2020ء

عبدالحبیب یوسف مارفانی: ہندی: अब्दुल हबीब यूसुफ़ मर्फ़ानी ) ہندستانی ریاست گجرات کے سوراشٹر شہر ، دھوراجی کا سوداگر تھا۔

نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج (آئی این سی) کی مدد کی تھی۔ عطیہ دینے والے پہلے شخص تھے۔[1]

انہوں نے تقریبا 1 کروڑ روپےہندوستانی قومی فوج کو دیئے تھے۔

آزاد ہند فوج یا انڈین نیشنل آرمی دوسری جنگِ عظیم کے دوران تشکیل پائی۔ سبھاش چندر بوس اس کے بانیوں میں سے تھے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

[[زمرہ:مسلمان)