"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:قدیم فارسی خواتین |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''شہر بانو''' یا شہربانو<ref name=Iranica>{{cite web |url=http://www.iranicaonline.org/articles/sahrbanu |title=ŠAHRBĀNU |last=Amir-Moezzi|first=Mohammad Ali |publisher=Encyclopaedia Iranica Foundation |date=جولائی 20, 2005 |website=Encyclopaedia Iranica |access-date=11 مئی، 2019}}</ref> [[محمد بن عبد اللہ|پیغمبر اسلام]] کے نواسے اور تیسرے شیعہ [[امامت (اہل تشیع)|امام]] [[حسین ابن علی]] کی مبینہ طور پر بیوی اور چوتھے شیعہ امام اور جانشین حسین ابن علی [[زین العابدین]] کی والدہ تھی۔<ref>Michael Curtis, ''Religion and Politics in the Middle East'' (1982)، p. 132</ref> مبینہ طور پر شہربانو [[خاندان ساسان]] کی شہزادی تھی جو [[ساسانی سلطنت]]، [[ایران]] کے آخری بادشاہ [[یزدگرد سوم]] کی بیٹی تھی۔<ref name=Kia>Mehrdad Kia, ''The Persian Empire: A Historical Encyclopedia, Vol. I'' (2016)، p. 6</ref> شہربانو کا ذکر مصنفین نے کئی دیگر ناموں سے بھی کیا ہے جیسے : شہرباونیہ، <ref>(1)Roudat al-Wa'zin, vol. 1, p. 237. (2) 'Uyyun al-Mu'jizat, p. 31.(3) Ghayat al-Ikhtisar, p. 155.</ref> شہرناز، شاہزنان، <ref>Al-Shiblanji, Nur al-Abbsar, p. 126.</ref> شاہجہان، <ref name=Iranica3>{{cite web |url=http://www.iranicaonline.org/articles/bibi-sahrbanu |title=BĪBĪ ŠAHRBĀNŪ |last=Boyce |first=Mary |publisher=Encyclopaedia Iranica Foundation |date=دسمبر 15, 1989 |website=Encyclopaedia Iranica |access-date=13 مئی، 2019}}</ref> جہانشاہ، <ref name=Moezzi
روایتاً مشہور ہے کہ ان کو [[فارس کی مسلم فتوحات]] کے دوران میں قیدی بنایا تھا۔ وہاں شہزادی ہونے کے ناتے اس کو اشراف میں سے کسی بھی مرد سے شادی کے لیے چناؤ کا اختیار دیا گیا تو حسین ابن علی سے شادی کی۔<ref name=Iranica
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
[[زمرہ:658ء کی وفیات]]
سطر 11:
[[زمرہ:ایرانی شہزادیاں]]
[[زمرہ:روایات میں مذکور شخصیات]]
[[زمرہ:قدیم فارسی خواتین]]
[[زمرہ:مسلم خواتین]]
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]]
|