حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 6:
== یثرب کہنے کی ممانعت ==
قرآن کریم میں جو اسے یثرب کہا گیا "یٰۤاَہۡلَ یَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَکُمْ"وہ قول منافقین ہے۔ امام احمد فرماتے ہیں کہ جو [[مدینہ منورہ]] کو یثرب کہے وہ توبہ کرے،بخاری نے اپنی تاریخ میں فرمایا کہ جو ایک بار اسے یثرب کہے وہ بطور کفارہ دس بار اسے مدینہ کہے۔(عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَالَ يَثْرِبُ مَرَّةً فَلْيَقُلِ الْمَدِينَةَ عَشْرًا.)<ref>التاريخ الكبير:المؤلف: محمد بن إسماعيل البخاري، دائرة المعارف العثمانية، حيدر آباد - الدكن</ref>
امام احمد اور ابو یعلی نے روایت کیا ہے کہ اگر کوئی شخص مدینہ کو یثرب کہے تو اسے چاہیے کہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں استغفار کریں اس کا نام [[طابہ]] ہے<ref>جذب القلوب الی دیار المحبوب(تاریخ مدینہ،صفحہمدینہ)،صفحہ 6،شیخ عبد الحق محدث دہلوی،شبیر برادرز لاہور</ref>
== مدینہ کے معنی ==
مدینہ کے معنے ہیں اجتماع کی جگہ،مدن سے مشتق ہے بمعنی اجتماع اسی سے ہے تمدن و مدنیت،شہر کو مدینہ اسی لیے کہتے ہیں کہ و ہاں ہر قسم کے لوگوں کا اجتماع ہوتا ہے،<ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد چہارم صفحہ346 مفتی احمد یار خان نعیمی</ref>