"مجلس عمومی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 35:
}}
 
'''مجلس عمومی''' ({{Lang-ota|مجلس عمومي}}; {{Lang-tr|Genel Parlamento}}; {{Lang-en|General Assembly}}) [[سلطنت عثمانیہ]] میں [[عثمانی حکومت]] کے دور میں نمائندہ جمہوریت کے قیام کی پہلی کوشش تھی۔ عثمانی پارلیمان [[دو ایوانیت|دو ایوانوں]] '''[[مجلس اعیان]]''' (ایوان بالا) اور '''[[مجلس مبعوثان]]''' (ایوان زیریں) پر مشتمل تھی۔<ref name="GroteRöder2012">{{cite book|author1=Rainer Grote|author2=Tilmann Röder|title=Constitutionalism in Islamic Countries: Between Upheaval and Continuity|url=https://books.google.com/books?id=MO5MAgAAQBAJ&pg=PA328|date=16 February 2012|publisher=Oxford University Press|isbn=978-0-19-975988-0|page=328| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181226050136/https://books.google.com/books?id=MO5MAgAAQBAJ&pg=PA328 | archivedate = 2018-12-26 دسمبر |access-date=2018 -04-12|url-status=live}}</ref>
اس کا پہلا قیام [[1876ء]] میں عمل میں آیا، جبکہ [[1878ء]] میں [[عبدالحمید ثانی]] نے اسے تحلیل کر دیا۔ [[عثمانی سلطنت کا دوسرا آئینی دور|عثمانی سلطنت کے دوسرے آئینی دور]] میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے کافی اصلاحات کے بعد اسے دوبارہ با عمل بنایا گیا۔ یہ [[1922ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ|سلطنت عثمانیہ کے خاتمے]] تک قائم رہی۔