"اعتدال خریفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''اعتدال خریفی''' {{دیگر نام|انگریزی= September Equinox}} وہ لمحہ ہے جب سورج جنوب کی طرف جاتے ہوئے [[خط استوا]] کے اوپر سے گزرتا ہے۔ تقویمی سال اور موسمی سال کے فرق کی وجہ سے اعتدال خریفی 21 ستمبر سے 24 ستمبر کے درمیان (23 ستمبر) واقع ہوتا ہے۔ خط استوا پر [[اعتدالین]] کے وقت سورج عین مشرق سے طلوع ہوتا ہے اور عین مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ اعتدال خریفی سے پہلے سورج شمال مشرقی جانب طلوع اور غروب ہوتا ہے اور اعتدال خریفی کے بعد جنوب مشرقی جانب طلوع اور غروب ہوتا ہے۔[[شمالی نصف کرہ]] میں اعتدال خریفی موسم گرما کا اختتام اور خزاں کی آمد کی علامت ہے جبکہ [[جنوبی نصف کرہ]] میں اعتدال خریفی [[موسم سرما]] کا اختتام اور بہار کی آمد کی علامت ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.timeanddate.com/calendar/aboutseasons.html|title=Defining Seasons|website=ٹائم اینڈ ڈیٹ|language=انگریزی|access-date=2017-09-21| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181224214027/https://www.timeanddate.com/calendar/aboutseasons.html | archivedate = 24 دسمبر 2018 -12-24|url-status=live}}</ref>
 
==حوالہ جات==