"فقیر محمد سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← شہر، کیے، \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← شہر، کیے، \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں)
حاجی فقير محمد سومرو (انگريزی:Haji Fakir Muhammad Soomro) سندھی زباں کے مصنف ، نثر نويس اور سفرناما نگار ہیں.
== حالات زندگی ==
حاجی فقير محمد سومرو ضلع خیرپور کے شہر ہنگورجا میں مولوی الہہ بخش سومرو کے گھر میں پہلی مارچ 1955ء  کو پیدا ہوئے۔ اس نے پرائیمری اور سيکنڈرک تعليم آبائی شھرشہر میں حاصل کی۔<ref>https://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%B3%D9%88%D9%85%D8%B1%D9%88%20%D8%AD%D8%A7%D8%AC%D9%8A%20%D9%81%D9%82%D9%8A%D8%B1%20%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF </ref>
 
== ادبی خدمتیں ==
فقير محمد سومرو کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا.تھا۔ اس نے مختصر مضامین لکھنے شروع کئےکیے. ان کی مختلف موضوعات پر تحریریں  مختلف  اخباروں میں شایع ہوئے۔ ان کی دو کتابیئں شایع ہوئی ہیں۔ فقير محمد سومرو محض مصنف نہیں بلکہ ایک ہنر مند شخصیت بھی ہیں۔ اس نے مئٹرک پاس کرنے کے بعد اپنے بڑوں کے ہنر کو جاری رکھا بڑھئی کا کام شروع کیا۔  سومرو ماہر بڑھئی کی حیثیت سے  مشہور ہیں۔ اس نے عرب امارات، دبئی، ابوظہبی اور سعودی عرب میں بھی اپنے ہنر کا لوہا منوایا۔ یہ کراچی میٹروپولیٹن کارہوریشن میں اورسیئر رہے اور رٹائرڈ ہوئے۔  علم و ادب سے منسلک ہونے کی وجہ سے انہیں کتابوں سے دلچسپی اور لگن ہے۔ ان کے والد بزرگوار مولوی الہہ بخش سومرو بھی وقت گے جید عالم تھے۔<ref>http://writers.pal.gov.pk/writers/ </ref>
 
== کتابیں ==
* سومرن جو شجرو (تحقیق)  پیکاک پبلشرس کراچی 2013ء
 
* روح پرور سفر ( سفر نامہ)
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
104,215

ترامیم