"آذرمیدخت صفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
درستی
سطر 1:
{{ویکائی|}}
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
پروفیسر '''آذرمی دخت صفوی'''
ڈائرکٹر، بانی : مرکز تحقیقات فارسی، [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]]
سطر 9 ⟵ 10:
خانم صفوی در سمینار بین‌المللی سالانہ زبان فارسی [[دانشگاہ اسلامی علیگر]]
# زمینۂ کار : ادبیات فارسی، زبان شناسی، تحقیق
# جاے پیدائش : شمس آباد،ضلعآباد، ضلع فرخ آباد، هندوستان
# قومیت : هندی
# نام دیگر : ناهید اور نرجس
سطر 20 ⟵ 21:
آزرمیدخت صفوی کا تعلق لکھنؤ (اترپردیش، هندوستان)کے نواب خاندان سے ہے اور علم و ادب ان کو ورثہ میں ملا ہے۔ ان کے جد اعلیٰ [[نادر شاہ]] کے زمانے میں ایران سے هندوستان ہجرت کرکے آئے۔ وہ 1948 ء میں [[فرخ آباد]] کے ایک مشهورقصبہ شمس آباد میں پیدا هوئیں اور ان کی [[فارسی زبان]] کی تعلیم ان کے والد بزرگوار نے شروع کی جو زبان و ادبیات فارسی کے محقق اور ناقد شمار کیے جاتے تھے۔
اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ڈاکٹر صفوی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور فارسی زبان و ادب کی تحصیل میں مشغول هوگئیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے 1966ء میں انهوں نہ بی۔ اے اور 1968ء میں ایم۔ اے کی ڈگری حاصل کی اور پھر 1974ء میں فارسی زبان و ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی۔ ان کی پی۔ ایچ۔ ڈی کے مقالہ کا عنوان تھا "سعدی: شاعر غزلسرا و بشر دوست"۔ یہ مقالہ انهوں نہ مرحوم پروفیسر [[نذیر احمد]] کی نگرانی میں لکھاتھا۔
پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر صفوی شعبۂ فارسی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں لکچرر مقرر هوئیں اور پھرپروفیسر کے عهدہ پر فایزهوئیں۔ اس طرح32 سال تک انهوں نے فارسی زبان وادب کی تدریس کی۔ پروفیسر صفوی کو فارسی، انگریزی، اردو اور هندی زبان پر مکمل دسترس حاصل ہے۔ انهوں نے هندوستان، ایران، انگلینڈ وغیرہ میں منعقد هونے والے دو سو سے زائد سیمینار اور کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ فعلاً پروفیسر صفوی مرکز تحقیقات کی ڈائریکٹراور کل هند انجمن استادان فارسی کی صدر هیں۔ اس کے علاوہ وہ دانشنامہ شبہ قارہ(تهران)، مجلہ قند پارسی خانہ فرهنگ (نئی دهلی) اور انڈو ایرانیکا (کلکتہ )کی مجلس ادارت کی عضو هیں ۔هیں۔
 
== ایرانی النسل ==
سطر 42 ⟵ 43:
# تشریح الاقوام، تصحیح و تدوین
# اخبار الجمال، تصحیح و تدوین
# بحر زخار، (3، جلد) تصحیح و تدوین
# معنویت مولانا در عصر حاضر
# تصوف و عرفان در ادب فارسی، (2،جلد)
# آفتاب عالمتاب، تصحیح و تدوین
# تذکرہ نویسی در زبان فارسی، (2، جلد)
سطر 70 ⟵ 71:
== شاگردان ==
ان کے متعدد شاگردوں میں شامل هیں :
1۔ پروفیسر سید [[محمد اسد]] علی خورشید،پروفیسر،خورشید، پروفیسر، شعبۂفارسی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
2۔ ڈاکٹر رعنا خورشید،ایسوسیٹخورشید، ایسوسیٹ پروفیسر شعبۂ فارسی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
3۔ ڈاکٹر محمدعثمان غنی، ایسوسیٹ پروفیسر،شعبۂپروفیسر، شعبۂ فارسی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
4۔ ڈاکٹر محمد [[احتشام الدین]]،اسسٹنٹ، اسسٹنٹ پروفیسر، مرکز تحقیقات فارسی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
5۔ محمدقمر عالم، اسسٹنٹ پروفیسر،شعبۂپروفیسر، شعبۂ فارسی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
6۔ ڈاکٹر [[سرفراز احمد]] خان، اسسٹنٹ پروفیسر، [[مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی]]، (لکھنؤ سینٹر
6۔ ڈاکٹراحمد جولائی، ایران، وغیرہ
== ماخذ و منابع ==
* ویکی فارسی [[:fa:آذرمیدخت صفوی]]
* ۔ زندگی نامہ و خدمات علمی و فرهنگی پروفیسر آزرمی دخت صفویصفوی، ،انتشاراتانتشارات انجمن آثار و مفاخر فرهنگی، مئی 2015ء، صفحات 121
* کتاب زندگی‌نامہ و خدمات علمی و فرهنگی پروفسور آزرمیدخت صفوی در 212 صفحہ و بہ قیمت 100000ریال توسط انتشارات [[انجمن آثار و مفاخر فرهنگی]] در اردیبهشت‌ماہ 1394 منتشر شد۔
[http://anjom.ir/component/content/article/88-biography-cat/3802-mororybar-zendeginame-azarmidokht-safavi.html]
* زندگینامہ آذرمیدخت صفوی۔ ب،موسسہب، موسسہ سازمان دریای پارس۔parssea.org-
[http://parssea.org/?p=7127]
* Indian university holds confab on Iran’s mystic poet Mowlavi [http://www.presstv.ir/detail/2012/12/02/275744/indian-university-holds-mowlavi-confab/]