"کرسٹوفر کولمبس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''کرسٹوفر کولمبس''' ایک بحری مہم جو تھا جس نے 15 ویں صدی میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کو دریافت کیا۔ وہ 1451ء میں جینووا [[اطالیہ|اٹلی]] میں پیدا ہوا۔ [[ہسپانیہ]] کے قشتالوی مسیحی حکمرانوں کی ملازمت میں رہا۔ [[ازابیلا اول|ملکہ ازابیلا]](اسابِللا) اور فرڈینینڈ(فردیناند) نے اسے چھوٹے جہاز دیے جن سے اس نے 1492ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] دریافت کیا۔ کولمبس کی اس دریافت نے دریافتوں، مہم جوئی اور نوآبادیوں کا ایک نیا سلسلہ کھولا اور تاریخ کے دھارے کو بدل دیا۔ کولمبس نے 1506ء میں وفات پائی۔
 
=== غرناطہ میں ہسپانیہ کے فرمانروانان کے ساتھ معاہدہ ===