"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

6,469 بائٹ کا اضافہ ،  6 مہینے پہلے
م
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
| death_date = [[11 فروری]] [[641ء]] ( 65 یا 66 سال)
|}}
"'''ہرقل'''" یا "'''ہرقل صغیر'''"[[610ء]] سے [[641ء]] تک '''[[قیصر]]''' [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] تھا- ہرقل نے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی سلطنت]]انگریزی میں پہلی بار سرکاری زبان کے طور پر [[یونانی زبان]] متعارف کروایا- اس کیکا طاقتنام میںہیراکلیوس اضافہ(Heraclius) [[608ء]]ہے میں(Greek: شروع ہوا، جب وہ اور اس کے والد، [[افریقا]] کے صوبہ دار [[ہرقل کبیر]] نے کامیابی سے غیر مقبول غاصبἩράκλειος, ''Iraklios'''قیصر''''' [[فوکاس]] کے; خلافc. ایک575 بغاوت کیFebruary قیادت11, کی-641)۔
 
ہرقل نے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی داوری]] میں پہلی بار سرکاری زبان کے طور پر [[یونانی زبان]] متعارف کروایا- اس کی طاقت میں اضافہ [[608ء]] میں شروع ہوا، جب وہ اور اس کے والد، [[افریقا]] کے صوبہ دار [[ہرقل کبیر]] نے کامیابی سے غیر مقبول غاصب '''''قیصر''''' [[فوکاس]] کے خلاف ایک بغاوت کی قیادت کی-
 
ہرقل کا دور حکومت، کئی فوجی مہمات کا شکار رہی- جس سال ہرقل اقتدار میں آیا، [[بازنطینی سلطنت]] کی بیشتر و اکثر سرحدوں کو اندرونی و بیرونی خطروں کا سامنا تھا، جن میں ابتدائی طور پر [[فوکاس]] اور [[ساسانی سلطنت]] تھے اور بعد ازاں مسلمانوں کی [[خلافت راشدہ]] میں بر سر اقتدار خلیفہ حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر ابن الخطاب، الفاروق]] (رضی اللہ عنہ) تھے - مذہبی معاملات میں، ہرقل کو اس وجہ سے یاد کیا جاتا ہے کہ اس نے [[بلقان]] جزیرہ نما سے منتقل عوام کو [[مسیحیت]] کی طرف لانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا- [[پاپاۓ روم]] [[جان چہارم]] کی مدد سے اس نے مسیحی اساتذہ اور مبلغوں کو دور دراز علاقوں میں بھی بھیجا- اس نے مسیحی کلیسا میں [[مونوفیزیہ]] نظریہ کی وجہ سے ڈلے ہوئے پھوٹ کو ختم کرنے کی غرض سے [[مونوثیلیہ]] کو فروغ دینے کی ناکام کوشش کی-
== ساسانی سلطنت کے خلاف جنگیں ==
 
==== معرکۂ [[نینوا]] ====
{{نامکمل}}
جب [[بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست|رومی قیصر]] موریس غاصب فوکاس نے قتل کیا تو ، [[ساسانی سلطنت کے شہنشاہوں کی فہرست|خسرو دوم]] نے اپنے ہم منصب کی موت کا بدلہ لینے کے بہانے جنگ کا اعلان کیا۔ اس جنگ کے ابتدائی مراحل کے دوران [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] زبردست طفریاب رہے ، [[سرزمین شام|شام]] ، [[فلسطین]]، [[یروشلم]]، [[مصر]] اور یہاں تک کہ کچھ [[اناطولیہ]] کو بھی فتح کر لی۔ ایسا لگ رہا تھا کے ہزار سال سے لڑے جانے والے [[فارس ۔ یونانی جنگیں]] اور [[سکندر اعظم کی جنگیں|سکندر مقدونی کی جنگیں]] کے بعد آخرکار [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] شکست کھا کہ [[یونانی قوم|یونانیوں]] ہمیشہ کے لیے مغلوب ہونے والے تھے۔
 
اس شدید ہزیمت کے بعد، اور کوئی جوابی جنگ ہونے ہی سے پہلے، قبل از وقت [[قرآن|قرآن مجید]] کا [[مکی سورہ|مکی]] [[سورہ روم|سورۃ روم]] نازل ہوا جس میں بیان کیا گیا تھا کہ شکست خوردہ [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] دوبارہ غلبہ حاصل کرلیں گے۔
 
[[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] نے [[قسطنطنیہ]] پر قبضہ کرنے کی کوشش کی اور انہوں نے 626ء میں رومی پائے تخت کا محاصرہ کرنا شروع کیا۔
 
بالآخر ہرقل کی مہمات رومیوں کے توازن کو مائل کرتے ہوئے ساسانیوں کو دفاعی جنگ لڑنے پر مجبور کیا۔ جب قسطنطنیہ کا محاصرہ ہورہا تھا ، ہرقل نے رومی مؤرخین کے مطابق [[خذر]] قوم کے ساتھ ناتا جوڑ دیا۔ ہرقل نے اس نے حیرت انگیز تحائف اور وعدہ کیا تھا کے خذر کا سردار کوایک رومی شہزادی شادی کرنے دے گا ۔ اس کے جواب میں [[قفقاز]] میں مقیم [[خذر|خذر قوم]] نے 626ء میں اپنے 40،000 سپاہی کو فارس کا قلمرو کو تباہ کرنے کے لئے بھیج دیا۔
 
ہرقل نے 627ء کے موسم گرما میں نئے رضاکاروں کو رومی سپاہ میں شامل ہونے کے بعد انہیں تربیت دی ، اور اسی سال کے موسم خزاں میں، جب [[قسطنطنیہ]] ابھی تک [[ساسانی سلطنت|ساسانی]] عساکر کے محاصرے میں تھا ، وہ شہر چھوڑ کر شمال مغربی [[اناطولیہ]] کا علاقہ اور شمالی [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] پر قبضہ کیا۔
 
627ء تک، ہرقل جوابی حملہ کرنے کو تیار تھا۔ انہوں نے اتوار، 4 اپریل 622ء کو [[ایسٹر]] منانے کے ایک دن بعد ہی قسطنطنیہ سے روانہ ہوا۔ اس نے اپنا کوچک فرزند ، ہیراکلیوس کانسٹیٹائن ، [[صدر اسقف]] سیرجیوس کے انتظام اور سرپرستی کی حیثیت میں قسطنطنیہ میں چھوڑا۔
 
ہرقل نے 627ء کی گرمیوں کی تربیت اپنے مردوں کی مہارت اور اپنی عمومی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مشغول رہنے کے بعد موسم خزاں میں، ہرقل نے [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] تک کوچ کرکے [[بین النہرین|وادیٔ فرات]] سے [[اناطولیہ]] تک ساسانی مواصلات کو خطرے میں ڈالا۔
 
اس سے ساسانی جنرل شہربراز کے زیرِقیادت مشرقی اناطولیہ میں تمام ساسانی سپاہیوں کو قسطنطنیہ سے وآپس ہٹنے پر مجبور کیا تاکہ وہ ایران وآپس جانے کے راستے کی رسائی بچا سکے۔ اس کے بعد جو واقعہ ہوا اس پر مکمل طور پر مؤرخین کے اتفاقِ رائے نہیں ہے ، لیکن ہرقل نے یقینی طور پر 627ء کے موسم خزاں میں [[نینوا]] کے خطے میں ساسانی جنرل شہرربراز کے خلاف ایک زبردست فتح حاصل کی۔ اس کی اہم وجہ ہرقل کی طرف سے گھات میں چھپی ہوئی ساسانی سپاہ کی دریافت کرنے اور جنگ کے دوران جعلی پسپائی کا مظاہرہ کرنے کے عمل اسے بہت فائدہ مند رہی تھی۔ رومیوں کے پیچھے کرنے کے لئے ساسانیوں نے اپنے مورچے چھوڑ دیے۔ اس کے بعد ہرقل کا ’اوپٹیماٹوئی‘ کا نام سے سب سے اعلیٰ رومی دستہ نے وآپس پلٹ کر تعاقب کرنے والے ساسانیوں پرجوابی حملہ کیا ، جس سے پوری ساسانی سپاہ پسپا ہوگئی۔ اس طرح اناطولیہ اور قسطنطنیہ ایران کے قبضے سے بچایا گیا۔
 
تاہم ، ہرقل کو [[بلقان]] کے اپنے اراضی کو شمال سے چڑھائی کرنے والے قوم کے خطرے سے بچانے کے لئے قسطنطنیہ وآپس جانا پڑا ، لہذا موسم سرما میں آرام کرنے کے لئے اس نے اپنی رومی سپاہ کو [[بحیرہ اسود]] کا جنوبی ساحل کے علاقے میں چھوڑ دیا۔
 
رومی جیت کا نتیجہ بعد میں فارس میں خانہ جنگی کا باعث بنا ، اور کچھ مدت کے لئے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی داوری]] کو [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]] میں اپنی قدیم حدود میں بحال کردیا گیا۔ ساسانیائی خانہ جنگی نے [[ساسانی سلطنت|ساسانی داوری]] کو نمایاں طور پر کمزور کردیا، جس سے نومسلم عربوں کو [[فارس کی مسلم فتوحات|فارس کو فتح]] کرنے میں میں مدد ملی۔{{نامکمل}}
 
== حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے رابطے کا واقعہ ==
 
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] حال ہی میں [[جزیرہ نما عرب]] کے تمام خانہ بدوش قبائل کو متحد کرنے میں کامیاب ہو ئے تھے- عرب قبائل ماضی میں یا تو رومیوں یا فارسیوںایرانیوں کے ماتحت تھے اور کبھی بھی ان عظیم قوموں کے لیے سنگین فوجی خطرہ نہ بن سکے- مگر اب ایک ہو کر [[اسلام]] کے زیر اثر اور رسول آخر کی سرپرستی میں، عرب مسلمان [[جزیرہ نما عرب]] کے خطے میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک بن کر منظر عام میں داخل ہوئے-
 
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}
 
== متعلقہ مضامین ==
 
* [[سورہ روم|سورۃ روم]]
{{حوالہ جات}}
 
307

ترامیم