"کلثوم ہزارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا کی درستگی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 5 زمرہ
سطر 5:
| birth_name =
| native_name = کلثوم ہزارہ
| birth_date = ۴4 ستمبر ۱۹۸۸ء1988ء
| nationality = [[پاکستان]]
| occupation = پاکستانی کراٹے کھلاڑی
| notable_works =
}}
''' کلثوم ہزارہ ''' (پیدائش: 4 ستمبر 1988ء) ایک پاکستانی کراٹے کھلاڑی ہیں۔<ref>{{Cite web|date=2019-12-31|title=A brief story of Pakistan’s Karate superstar Kulsoom Hazara|url=https://mmnews.tv/a-brief-story-of-pakistans-karate-superstar-kulsoom-hazaza/|access-date=2020-11-16|website=MM News TV|language=en-US}}</ref><ref name=":0">{{Cite web|last=Khan|first=Muhammad Asif|date=2019-12-22|title=KARATE: THE FIGHTING SPIRIT|url=https://www.dawn.com/news/1523547|access-date=2020-11-16|website=DAWN.COM|language=en}}</ref> .
''' کلثوم ہزارہ ''' (پیدائش: ۴ ستمبر ۱۹۸۸ء) ایک پاکستانی کراٹے کھلاڑی ہیں۔
== پس منظر ==
<ref>{{Cite web|date=2019-12-31|title=A brief story of Pakistan’s Karate superstar Kulsoom Hazara|url=https://mmnews.tv/a-brief-story-of-pakistans-karate-superstar-kulsoom-hazaza/|access-date=2020-11-16|website=MM News TV|language=en-US}}</ref><ref name=":0">{{Cite web|last=Khan|first=Muhammad Asif|date=2019-12-22|title=KARATE: THE FIGHTING SPIRIT|url=https://www.dawn.com/news/1523547|access-date=2020-11-16|website=DAWN.COM|language=en}}</ref> .
==پس منظر==
کلثوم، کا تعلق کوئٹہ ، بلوچستان کی ہزارہ برادری سے۔ وہ چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہیں۔ انھوں نے اپنی والدہ کو دو سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے کھو دیا اور نو سال کی عمر میں ان کے والد کو دل کا دورہ پڑا۔ والد کے انتقال پر، ان کی سب سے بڑی بہن، فاطمہ اور اn کی کزن اور بہنوئی، سرور علی ان کے سرپرست بن گئے۔ 2000 میں، اپنے آبائی شہر میں فرقہ وارانہ تشدد کی وجہ سے، وہ کراچی شفٹ ہوگئیں۔ 2003 میں ان کے بہنوئی کی وفات، تکلیف دہ ثابت ہوئی ، جس نے کلثوم کی زندگی بدل کو بدل دیا۔
== پیشہ ورانہ زندگی ==
کلثوم کے والد نے انھیں سرور علی کی سرپرستی میں چلنے والے کراٹے کلب میں داخل کرایا، جب وہ پانچ سال کی تھیں۔
=== قومی کھیل ===
واپڈا کا رخ کرنے سے پہلے کلثوم ابتدا میں پاک فوج کی نمائندگی کرتی تھیں۔ انھوں نے 2005 میں قومی سطح کا پہلا سونے کا تمغہ جیتا تھا۔
ان کی شاندار کارناموں کے سبب، ہزارہ کو 2017 میں 'آئیکون آف دی نیشن' ایوارڈ ملا۔<ref>{{Cite web|last=Adil|first=Hafsa|title=‘Role model’: Pakistan’s Hazara woman packing a punch|url=https://www.aljazeera.com/features/2020/5/15/role-model-pakistans-hazara-woman-packing-a-punch|access-date=2020-11-16|website=www.aljazeera.com|language=en}}</ref>
=== بین اقوامی کھیل ===
<ref>{{Cite web|last=Adil|first=Hafsa|title=‘Role model’: Pakistan’s Hazara woman packing a punch|url=https://www.aljazeera.com/features/2020/5/15/role-model-pakistans-hazara-woman-packing-a-punch|access-date=2020-11-16|website=www.aljazeera.com|language=en}}</ref>
انھوں نے پہلی بار ۲۰۰۵2005 میں تہران میں منعقد کئے جانے والے، چوتھے "خواتین اسلامی کھیلوں" میں پاکستان کی نمائندگی کی جس میں وہ پانچویں نمبر پر آئیں۔
===بین اقوامی کھیل ===
2010 میں، انھوں نے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمز میں اپنے پہلے دو تمغے جو کانسی کے تھے، جیتے۔
انھوں نے پہلی بار ۲۰۰۵ میں تہران میں منعقد کئے جانے والے، چوتھے "خواتین اسلامی کھیلوں" میں پاکستان کی نمائندگی کی جس میں وہ پانچویں نمبر پر آئیں۔
2012 میں، وہ ایشین چیمپئین شپ کے لئے بھیجی جانے والی پہلی خواتین ٹیم کا حصہ تھیں، جو ازبکستان کے شہر تاشقند میں منعقد کی گئیں۔<ref>{{Cite web|date=2012-07-10|title=When deaths, unhappy relatives failed to bring Kulsoom down|url=http://tribune.com.pk/story/406269/when-deaths-unhappy-relatives-failed-to-bring-kulsoom-down|access-date=2020-11-16|website=The Express Tribune|language=en}}</ref>
2010 میں، انھوں نے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمز میں اپنے پہلے دو تمغے جو کانسی کے تھے، جیتے۔
بھارت کی نئی دہلی میں منعقدہ 2016 کی جنوبی ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں، انھوں نے دو تمغے جیتے: ایک سونے اور چاندی کا۔ <ref>{{Cite web|last=|first=|date=|title=Pakistan Karate Federation (Pakistan Olympic Association)|url=https://nocpakistan.org/sportsfederations.php?sptid=16|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-11-16|website=nocpakistan.org}}</ref>
2012 میں، وہ ایشین چیمپئین شپ کے لئے بھیجی جانے والی پہلی خواتین ٹیم کا حصہ تھیں، جو ازبکستان کے شہر تاشقند میں منعقد کی گئیں۔
<ref>{{Cite web|date=2012-07-10|title=When deaths, unhappy relatives failed to bring Kulsoom down|url=http://tribune.com.pk/story/406269/when-deaths-unhappy-relatives-failed-to-bring-kulsoom-down|access-date=2020-11-16|website=The Express Tribune|language=en}}</ref>
بھارت کی نئی دہلی میں منعقدہ 2016 کی جنوبی ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں، انھوں نے دو تمغے جیتے: ایک سونے اور چاندی کا۔
<ref>{{Cite web|last=|first=|date=|title=Pakistan Karate Federation (Pakistan Olympic Association)|url=https://nocpakistan.org/sportsfederations.php?sptid=16|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-11-16|website=nocpakistan.org}}</ref>
 
کولمبو، سری لنکا میں منعقدہ 2017 میں، چیمپیئن شپ میں، -68 کلو کے مقابلے میں میں انہوں نے ایک کانسی اور ایک سونے کا تمغہ جیتا۔<ref>{{Cite web|date=2017-11-13|title=Karate star Kulsoom wants women to follow her example|url=http://tribune.com.pk/story/1479015/karate-star-kulsoom-wants-women-follow-example|access-date=2020-11-16|website=The Express Tribune|language=en}}</ref>
۶۸68 کلو کے مقابلے میں فائنل میں انھوں نے اپنے حریف کو 10 پوائنٹس سے 2 پوائنٹس سے شکست دے کر اپنے اعزاز کا دفاع کیا۔
<ref>{{Cite web|date=2017-11-13|title=Karate star Kulsoom wants women to follow her example|url=http://tribune.com.pk/story/1479015/karate-star-kulsoom-wants-women-follow-example|access-date=2020-11-16|website=The Express Tribune|language=en}}</ref>
۶۸ کلو کے مقابلے میں فائنل میں انھوں نے اپنے حریف کو 10 پوائنٹس سے 2 پوائنٹس سے شکست دے کر اپنے اعزاز کا دفاع کیا۔
2018 میں، انہوں نے انڈونیشیا کے جکارتہ میں منعقدہ ایشین گیمز میں حصہ لیا۔
نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں 2019 جنوبی ایشین گیمز میں، کلثوم نے ٹیم کمائٹ ایونٹ میں طلائی تمغہ اور -68 کلو کے مقابلے میں میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ <ref>{{Cite web|title=Karate|url=https://www.13sagnepal.com/sport/karate/|access-date=2020-11-16|website=South Asian Games Nepal 2019|language=en-US}}</ref>
== مقابلے ==
<ref>{{Cite web|title=Karate|url=https://www.13sagnepal.com/sport/karate/|access-date=2020-11-16|website=South Asian Games Nepal 2019|language=en-US}}</ref>
==مقابلے==
کلثوم نے نے درج ذیل بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیا ہے:
* چوتھا اسلامی خواتین کھیل 2005، تہران، ایران
سطر 44 ⟵ 38:
* چوتھی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپیئنشپ 2017، کولمبو، سری لنکا
* چوتھا اسلامی یکجہتی کھیل 2017، باکو، آذربائیجان
* کراٹے 1 پریمیر لیگ 2017، دبئی، متحدہ عرب امارات
* 15 ویں اے کے ایف سینئر چیمپیئنشپ 2018، عمان، اردن
* 18 ویں ایشین گیمز 2018، جکارتہ، انڈونیشیا
* کراٹے اے ون سیریز 2018، شنگھائی، چین
* 13 ویں جنوبی ایشین گیمز 2019 ، کھٹمنڈو ، نیپال
 
== فلم ==
2018 میں ، شرمین عبید چنائے نے اپنے عنوان سے "کلثوم ہزارہ - کراٹے ونڈر" کے بارے میں ایک مختصر فلم بنائی۔
 
[[زمرہ:1988ء کی پیدائشیں]]
==حوالہ جات==
[[زمرہ:پاکستانبقید میںحیات کھیلشخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانیپاکستان خواتینمیں کھلاڑیکھیل]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین کھلاڑی]]
[[زمرہ:جنوب ایشیائی کھیلوں کے پاکستانی تمغا یافتگان]]
[[زمرہ:کوئٹہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:کوئٹہ کے کھلاڑی]]