خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)

جناب سیانف کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 181,020 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 11:47, 25 دسمبر 2012 (م ع و)

رائے درکارترميم

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:14، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

اس موضوع پہ تبصرہ کے لئے میرا علم محدود ہے۔ رجوع کرنے کے لئے شکریہ۔--سیانف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:26، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیںترميم

  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:25، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

بہت شکریہ۔--سیانف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:08، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیںترميم

محترم سیانف،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now openترميم

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)