"10 ڈاؤننگ اسٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45:
 
'''10 ڈاؤننگ اسٹریٹ''' ({{Lang-en|10 Downing Street}}) [[مملکت متحدہ]] میں اسے صرف '''نمبر 10''' (Number 10) بھی کہا جاتا ہے حکومت برطانیہ کا صدر دفتر ہے۔ [[اٹھارہویں صدی|اٹھارہویں]] اور [[انیسویں صدی]] کے بیشتر حصوں اور مستقل طور پر 1905ء سے یہ [[مملکت متحدہ]] کے [[وزیر اعظم مملکت متحدہ|وزیر اعظم]] کے زیر استعمال رہا ہے۔
 
یہ [[ویسٹ منسٹر شہر]]، [[لندن]]، [[انگلستان]] کی شارع [[ڈاؤننگ اسٹریٹ]] پر 10 نمبر پع واقع ہے۔ یہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور اس میں لگ بھگ 100 کمرے ہیں۔
 
 
== مزید دیکھیے ==