"پاؤں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:2010-07-10-gdansk-by-RalfR-087.jpg|تصغیر|بائیں| پاؤں]]
[[فائل: human male foot.jpg|تصغیر|بائیں| پاؤں]]
 
[[فائل:Right sole.jpg|تصغیر|180px|بائیں|دائیں پاؤں کا تلوا]]
'''پاؤں''' انسانی جسم کا حصہ ہے جو [[ٹانگ]] کے آزاد حصے کا آخری اور نچلا جزء ہے۔ عموماً [[انسان|انسانوں]] کے دو پاؤں ہوتے ہیں اور ہر پاؤں [[پنڈلی]] کے نیچے ہوتا ہے اور اس میں چار [[انگلی|انگلیاں]]، ایک [[انگوٹھا]] اور [[ٹخنہ]] اور [[تلوا]] ہوتا ہے۔ انسانی پاؤں میں کئی قسم کے [[جوڑ|جوڑوں]] کی موجودگی ہے۔ دوسرے جانوروں کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔