"اولی ہند یورپی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اوّلی ہند۔ یورپی زبان (proto-indo-european language) ایک غیر مصدقہ اور نوعمّر (عَم + مَر) یعنی نوتعمر شدہ (reconstricted) [[لسان|زبان]] ہے جسے [[ہند۔یورپی زبانیں|ہند۔یورپی زبانوں]] کا مشترکہ مورث اعلٰی یا جد امجد سمجھا جاتا ہے۔ اس زبان کی ممکنہ موجودگی کے بارے میں ماہرین لسانیات کا قیاس کوئی صدی بھر سے چلا آ رہا ہے اور اس کے ممکنہ خدوخال کی نوتعمیری کی متعدد کوششیں کی جاچکی ہیں۔ لغات میں اسے PIE [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں لکھا جاتا ہے اور [[اردو]] میں اہی اختصار کرسکتے ہیں۔
 
[[زمرہ:برنجی دور]]