"الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
'''الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ''' [[امام ابو حنیفہ]] کی ساری احادیث کو ایک [[انسائیکلوپیڈیا]] کی شکل میں جمع کردیا گیا جو20 جلدوں پر مشتمل ہے۔
== مؤلف ==
مؤلف مولانا لطیف الرحمن مکی بہرائچی ہیں جنہوں نے کچھ علمائے کرام کے بکھرے کام کو یکجا کر دیا ان علماء کرام میں مولانا عبد الحی فرنگی محلی، [[محمد زاہد کوثری|العلامہ زاہد الکوثری،الکوثری]]، مولانا ظفر احمد العثمانی، مولانا مفتی مہدی حسن شاہ جہاں پوری، علامہ ابو الوفاء الأفغانی، اور عبد الرشید النعمانی حضرات شامل ہیں۔
== وجہِ تالیف ==
[[نعمان بن ثابت|امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی]] کے متعلق کچھ کم علم اور متعصب افراد ”قلیل الحدیث“ اور ”یتیم فی الحدیث“ وغیرہ ہونے کا الزام لگایا ہے، جو خالص حسد و عناد پر مبنی ہے۔
چنانچہ علامہ ابن حجر مکی فرماتے ہیں کہ : ”علامہ”[[علامہ ذہبی]] وغیرہ نے امام ابوحنیفہ کو حفاظ حدیث کے طبقے میں لکھا ہے اور جس نے ان کے بارے میں یہ خیال کیا ہے کہ وہ حدیث میں کم شان رکھتے تھے، تو اس کا یہ خیال یا تو تساہل پر مبنی ہے یا حسد پر". <ref>الخیرات الحسان، ص: 60</ref>
”الموسوعة الحدیثیة لمرویات الإمام أبی حنیفة“ سےامام اعظم کی شانِ محدثیت روز روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے، آپ صرف محدث ہی نہیں بلکہ امامِ حدیث، حافظِ حدیث اور صاحبِ ”جرح و تعدیل“ ہونے کے ساتھ ساتھ، کثیر الحدیث ہونے میں بعد کے محدثین مثلاً امام بخاری و مسلم وغیرہ کے ہم پلہ ہیں؛ جس سے آپ کا علمِ حدیث میں بلند مقام ومرتبہ کا ہونا ظاہر ہے؛ نیز آپ پر حدیث کے حوالے سے کیے گئے اعتراضات کا بے بنیاد ہونا بھی ثابت ہوتا ہے۔