"عبد الحی فرنگی محلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابو الحسنات عبد الحی لکھنوی فرنگی محلی''' بھارت کے ایک حنفی فقیہ اور عالم دین تھے۔تھے۔جو [[محمد عبد الحی فرنگی محلی]] سے معروف ہیں
== ولادت ==
26 ذوالقعدہ [[1264ھ]] بمطابق 24 اکتوبر [[1848ء]] کو [[بانڈہ]]، [[ہندوستان]] میں  پیدا ہوئے اپنے وقت کے عظیم عالم دین اور بہت سی معروف کتب کے مصنف تھے ۔