"الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
'''الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ''' [[امام ابو حنیفہ]] کی ساری احادیث کو ایک [[انسائیکلوپیڈیا]] کی شکل میں جمع کردیا گیا جو20 جلدوں پر مشتمل ہے۔
== مؤلف ==
مؤلف مولانا لطیف الرحمن مکی بہرائچی ہیں جنہوں نے کچھ علمائے کرام کے بکھرے کام کو یکجا کر دیا ان علماء کرام میں [[محمد عبد الحی فرنگی محلی|مولانا عبد الحی فرنگی محلی،محلی]]، [[محمد زاہد کوثری|العلامہ زاہد الکوثری]]، مولانا ظفر احمد العثمانی، مولانا مفتی مہدی حسن شاہ جہاں پوری، علامہ ابو الوفاء الأفغانی، اور عبد الرشید النعمانی حضرات شامل ہیں۔
 
== وجہِ تالیف ==
[[نعمان بن ثابت|امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی]] کے متعلق کچھ کم علم اور متعصب افراد ”قلیل الحدیث“ اور ”یتیم فی الحدیث“ وغیرہ ہونے کا الزام لگایا ہے، جو خالص حسد و عناد پر مبنی ہے۔