"سنگٹھن تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
سنگٹھن تحریک کا مقصد ہندوؤں کو منظم اور ایک جنگجو فورس تیار کرکے مسلمانوں سے جنگ کرنا تھا۔[[ہندو مہاسبھا]] اگرچہ غیر سیاسی تنظیم تھی مگر شدھی اور سنگٹھن تحاریک کی ترغیب پر مہاسبھا بھی سیاست میں ملوث ہو گئی جس نے مسلم دشمنی میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی۔ یہ پارٹی مسلم دشمنی میں اس حد تک آگے بڑھی کہ اس نے اعلان کر دیا کہ مسلمان ہندوستان میں غیر ملکی ہیں اگر واپس جانا چاہیں تو بہتر اور اگر ہندوستان میں رہنا چاہیں تو انہیں ہندومت قبول کرنا ہوگا۔
== تحریک کا آغاز ==
[[1921ء]] میں ہندو مہا سبھا قائم ہوئی اور مسلمانوں کو ہندو بنانے کے لیے سنگٹھن کی تحریک شروع کی گئی۔ [[ڈاکٹر مونجے]] کا کہنا تھا کہ 70 ملین مسلمان جن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے 220 ملین ہندوؤں کے لیے شدید خطرہ ہیں۔ شہروں اور دیہاتوں میں سنگٹھن تنظیم کے مراکز بنائے گئے جہاں انتہا پسند ہندو نوجوانوں کو مسلمانوں کے خلاف منظم کرنے کے لیے ورزشوں، لاٹھی، خنجر، تلوار اور بندوق استعمال کرنے کی تربیت دی جانے لگی ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/18-Jan-2011/انتہا-پسند-ہندو-،-خطے-کی-سلامتی-کیلئے-بڑا-خطرہ-ہیں-…آخری-قسط نوائے وقت 8 جنوری2018ء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== حوالہ جات ==