"سویڈن میں اردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 37:
 
==اردو کے لیے سویڈن کے عوام کا مثبت رویہ ==
سویڈن کے نواح میں بالتھورپ نامی چھوٹے سے قصبے کی لائبریری نے اپنے علاقے میں بسنے والے واحد پاکستانی نژاد شہری کے لیے اردو کی کتابیں مہیا کرکے 2015 میں ایک نئنئی مثٓال قائم کی۔ اس کتب خانے کے منتظم کے مطابق ایک شہری نے ہم سے اردو کی کتابوں کے لیے پوچھا جس کے لیے ہم نے اسے ریمورٹ لون سسٹم کے تحت کچھ کتابیں مہیا کیں اوراساور اس قاری کو فراہم کی۔<ref>[http://www.dailydost.com/urdu/archives/18306 سویڈن کے قصبہ میں اکلوتے قاری کے لیے اردو کا سیکشن قائم – DOST News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
==مزید دیکھیے==