"برسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
 
=== مسیحیت ===
 
== موت کی برسی ==
موت کی برسی (یا یوم وفات) کسی شخص کی موت کی سالگرہ ہے۔  یہ یوم پیدائش کا برعکس ہے۔  آذربایجان، آرمینیا، کمبوڈیا، چین، جارجیا، ہانگ کانگ، تائیوان، ہندوستان، میانمار، ایران، اسرائیل، جاپان، بنگلہ دیش، کوریا، نیپال، پاکستان، فلپائن، روس، سری لنکا سمیت متعدد ایشیائی ثقافتوں میں اور کئی دیگر مقامات میں جہاں ویتنامی یا چائنیز یا یہودی یا جاپانی یا پھر کورین اقوام کی کثرت ہے ان میں کسی خاندان یا کوئی دوسری عظیم شخصیت کے انتقال پر یوم وفات منا نا ایک رسم کی حیثیت رکھتی ہے۔
 
اور بھی کئی چیزیں ہیں جو یادگار کے طور پر مختلف مواقع سے منائی جاتی ہیں، مثلاً ہر ہفتہ یا پھر ہر مہینہ۔
 
== چائنا ==
چائنا میں موت کی برسی منانے کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ اس طویل تاریخی دور میں اس کو منا نے کا طریقہ اپنے آباء واجداد کی روحوں کے لیے قربانی کرنا رہا ہے۔
 
== جنوبی ایشیا ==
ہندوستان و نیپال وغیرہ میں موت کی برسی کو شرادھ کہا جاتا ہے۔
 
شرادھ<ref>{{Cite web|url=https://web.archive.org/web/20130207194737/http://www.siddhashram.org/s20000849.shtml|title=https://web.archive.org/web/20130207194737/http://www.siddhashram.org/s20000849.shtml|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> کا مطلب احترام و تعظیم پیش کرنا ہو تا ہے۔ شرادھ، اپنے آباء و اجداد کے تئیں اچھے احساسات کے اظہار کی ایک رسم ہے۔ ہندوستان اور نیپال میں بسنے والے ہندو قوم کے مقدس صحیفوں کے مطابق جب ایک شخص کی موت ہوتی ہے تو اس کی روح بھٹکتی رہتی ہے اور اپنے کیے ہوئے اعمال کے نتیجے میں اس کو تکلیف ہوتی رہتی ہے، تو یہ شرادھ اسی تکلیف و مشقت کو دور کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ شرادھ عموماً متوفی شخص کے بڑے بیٹے کے ذریعہ کیا جاتا ہے لیکن اس میں اس کے دیگر بھائی اور بہن بھی شریک ہوتے ہیں۔
 
== یہودیت ==
یہودی قوم اس دن کو کدش نامی عبادت کے ذریعہ منا تے ہیں۔ لیکن ایک عام رسم ایک خاص قسم کی موم بتی جلانے کی ہے جو 24 گھنٹے تک جلتی رہتی ہے<ref>{{Cite web|url=http://www.jewfaq.org/death.htm|title=http://www.jewfaq.org/death.htm|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>۔
 
== کوریا ==
کوریا میں کنبے کے ممبر کی وفات کی برسی کو ذاتی تقریب کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ اس طرح کے مواقع کے لئے، کنبے کی خواتین روایتی طور پر پکوانوں کا ایک وسیع سیٹ تیار کرتی ہیں، جن میں ٹیٹوک، جیون، جیوک اور دیگر شامل ہیں۔
 
== حوالہ جات ==