حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* آپ غالباً IRC کے صحیح مقام پر پہنچے ہیں۔ وکیپیڈیا پر آمد و رفت سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ چند ایک لوگ ہی یہاں آتے جاتے ہیں۔ اس لیے وہاں بھی شاز و نادر ہی کوئی آتا ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 00:47, 31 اگست 2011 (UTC)
* تو اس آمد و رفت کو بڑھانے کے لیے کچھ کرنا چاہیے نا!
 
== وکیپیڈیا کی روح ==
 
اسلام علیکم نوید صاحب،
 
آپ نے کئی مضامین اور سانچوں پر تبادلہ خیال کا آغاز کیا ہے۔ گو کہ ان میں سے اکثر جگہوں پر ہم نوآموز مصنفین کو براہ راست ترامیم کی تلقین نہیں کرتے، تاہم آپ نوآموز معلوم نہیں ہوتے۔ آپ جیسے کہنہ مشق ساتھیوں کے لیے وکیپیڈیا کی روح یہ ہے کہ جیسا مناسب معلوم ہو ترمیم کردیں۔ تبادلہ خیال ، جواب در جواب اور اتفاق رائے کا انتظار وکیپیڈیا کی ترقی کی رفتار سست کردے گا اور کہ وکیپیڈیا کے بانیوں کا مطمع نظر بھی کبھی نہیں رہا۔ بس اس سلسلے میں منتظمین کی جانب سے کی جانے والی گزارشات کا خیال رکھیں۔
 
مخلص: --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] 00:26, 11 ستمبر 2011 (UTC)