"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
[[فائل:Saudi map of Persian gulf - 1952.jpg|تصغیر|Saudi map of Persian gulf - 1952]]
[[فائل:UN Persian Gulf.jpg|تصغیر|UN Persian Gulf]]
'''خلیج فارس''' (فارسی کھاڑی) [[مغربی ایشیا|جنوب مغربی ایشیا]] میں [[ایران]] اور [[جزیرہ نما عرب]] کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ [[ایران]]، [[عراق]] اور بعض عرب ریاستوں کو [[بحر ہند]] سے ملاتی ہے۔
 
خلیج فارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان [[ایران]] [[عراق]] جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کیے۔ 1991ء میں [[جنگ خلیج]] کے موقع پر خلیج فارس ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔