"فرخ سہیل گوئندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43:
فرخ سہیل گوئندی کے تعارف کے کئی پہلو ہیں، چڑھتی جوانی سے سیاسی جدوجہد، پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور سیاست کے عروج پر پہنچنے کے بعد اپنی سیاسی جماعت سے باقاعدہ علیحدگی تک ان کی شناخت کا ایک نمایاں پہلو ہے۔ وہ پاکستان کے ان دانشوروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے تحریر و تقریر سے اپنے منطقی دلائل کی بنیاد پر مختلف نکتہ نظر رکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
 
====فرخ گوئندی بحیثیت صحافی و قلم کار==
فرخ سہیل گوئندی نہایت کم عمری میں لکھنے لکھانے کی جانب راغب ہوئے اور پاکستان کے قومی اخبارات میں ان کے مضامین شائع ہوئے۔ ساتھ ہی تحقیقی کتب بھی ان کے کریڈٹ میں ہیں۔
گوئندی مختلف موضوعات پر اب تک دس کتابیں بھی تحریر کرچکے ہیں، جن میں سے چند کا شمار پاکستان کی مقبول ترین کتابوں میں ہوتا ہے۔