"غنائی شاعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''غنائی شاعری''' کو شاعری میں ایک باقاعدہ صنف کا درجہ حاصل ہے جس میں شخصی جذبات یا کیفیات کو واحد متکلم میں بیان کیا جاتا ہے۔<ref>Scott,Clive, Vers libre : the emergence of free verse in France, 1886–1914 Clarendon Press, Oxford {{ISBN|9780198151593}}</ref> یہ گانے کے بول تو نہیں ہوتے مگر اسی طرز پر ہوتے ہیں۔ ادبی نظریے میں اس کی اہمیت [[ارسطو]] سے شروع ہوئی ہے جس نے شاعری کو تین اقسام میں بانٹا تھا: غنائی، ڈرامائی اور [[رزمیہ]]۔
 
== حوالہ جات ==